Logo

شاہ جی رئیل اسٹیٹ

فیصل ٹاؤن اسلام آباد میں اپنا گھر بنائیں

کمرشل اور ریسیڈنشیل پلاٹس کی خرید و فروخت کا ایک قابل اعتماد مرکز۔

Properties دیکھیں

ہم سے کیوں رابطہ کریں؟

ہم فیصل ٹاؤن اسلام آباد میں پچھلے کئی سالوں سے شفاف اور بہترین ڈیلز فراہم کر رہے ہیں۔ پلاٹس کی ویریفکیشن سے لے کر ٹرانسفر تک ہم ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہیں۔

سستا سودا

مارکیٹ سے بہتر اور مناسب قیمت پر پلاٹس اور گھر۔

محفوظ انویسٹمنٹ

کلیئر فائلز اور ویریفائیڈ ڈاکومنٹس کی گارنٹی۔

بہترین لوکیشن

فیصل ٹاؤن کے ٹاپ بلاکس میں کمرشل اور ریسیڈنشیل آپشنز۔